گڑیا رانی

@Golden_Stick678

Don�t Bring people close to ur Heart, Because! The problem with the close people is that; They know Where to Hit Exactly..!!😢

Lahore, Pakistan
Joined July 2018

Tweets

You blocked @Golden_Stick678

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @Golden_Stick678

  1. Pinned Tweet
    Sep 30

    گھر کےلئے راشن لوں ؟ بچے کےلئے کھلونا لوں ؟ یا گھر میں تڑپتی ماں کےلئے دوا؟ یا اللہ ہر رزق حلال کمانے والے کی تنگدستی دور فرما آمین لکھنے میں دیر نہیں لگے گی نہ Rt کرنے میں

    Undo
  2. Retweeted

    ہیلو فرینڈز جن کی faceboook اکاونٹ ہے وہ پلیزززززز وہ نیچھے لنک اوپن کر کے میری دوست کو ووٹ اور سپورٹ کرو۔ ایک پول لگا ہوا ہے انتخابی نشان سیب کو ووٹ دے دو یہ لنک اوپن کر کے پلیززز سارے لوگ ووٹ اور سپورٹ کرو ۔۔۔

    Show this thread
    Undo
  3. Retweeted
    1 hour ago

    وکلاء کی بدمعاشی کالا شاہ کاکو: موٹر وے ٹول پلازہ پر وکلاء کا ٹول پلازے کی ملازمین اور موٹر وے پولیس پر تشدد ٹول پلازے کے بیرئیر گرانے کی وجہ سے وکلاء روایتی بدمعاشی پر اتر آئے حیرانگی اس بات کی ہے کہ آج تک حکومت یا عدلیہ نے وکلاء کی بدمعاشی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا

    Undo
  4. Retweeted

    ہم نے سوچا ، آگے بڑھو، یہ کتے کی دم اب سیدھی ہوگئ ھوگی، جانے دو، تم یوٹرن یوٹرن میں لگے رہو ہمارا وزیراعظم ایک کے بعد ایک کامیاب دورہ کررہا ہے، ملک کےلیے "سرمایہ کاری" لارہا ہے، جتنا چاہے شور مچاؤ، نہ لفافے بچے گیں ، نہ ہی کسی کو کوئی NRO ملے گا۔

    Undo
  5. Retweeted
    32 minutes ago

    "عرب ممالک نواز شریف کو بہت پسند کرتے ہیں" کہنے والے دیکھ لیں اور زہن نشین کر لیں کہ عزت ریاست کی ہوتی ہے نہ کہ شخصیت کی 😍

    Undo
  6. Retweeted
    1 hour ago

    پاکستان کو جیت کے لئے 176 رنز کا ٹارگٹ بورڈ پر لگ گیا! 👇 امید ھے کہ اقبال کے شاھین یہ تیسٹ میچ جیت جائے گا! شاباش 👏👏

    Undo
  7. Retweeted
    1 hour ago

    *دنیا کی سب سے بور چیز ۔۔۔۔۔۔ شریف عورت ھے ۔* ممتاز مفتی

    Undo
  8. Retweeted
    2 hours ago

    شـادی کے لیے جہیز کی بجاۓ نیک عـورت کا انتخاب کریں دین آپ کی نسلوں تک منتقل ہوگا.......

    Undo
  9. Retweeted
    51 minutes ago

    أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

    Undo
  10. Retweeted
    1 hour ago

    نوازشریف کی وہ پراپرٹی جو اس نے چھپائی ہوئی تھی کچھ عرصہ قبل اپنی بیوی کے نام کردی تھی آج سامنے آ گئی۔ یہاں لگا ہے ہماری قوم کا پیسا اور اگر حلال کے پیسے تھے تو پراپرٹی چھپائی کیوں؟

    Undo
  11. Retweeted

    🎶سنڈے سپیشل پرموشن لسٹ 🎤 ریٹویٹ اور فالو کریں 🍻 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 Rt🔄must 🙏💯✔️✌️

    Undo
  12. Retweeted
    2 hours ago

    ہم پریانکا چوپڑا کو رنبیر کپور کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں منانے کی مبارک دیتے ہیں۔۔ سائیں قائم علی شاہ 😅😂😂

    Undo
  13. Retweeted
    2 hours ago

    سیاست اور منافقت کو ہم پلہ بنا دینے اور باریوں کے فارمولہ پر بار بار اقتدار میں آکر خالی خزانے کا رونا رونے والوں کو پتہ چل گیا ہو گا"چور اور لیڈر میں فرق" اس لئیے عمران خان جیسا کھرا آدمی کیسے ہضم ہو؟

    Undo
  14. Retweeted
    1 hour ago

    پھول تلاش کرنا ہے پھل تلاش کرنا ہے۔ سر سے گزر جاتا ہے پانی۔۔ جتنی جلدی ہو حل تلاش کرنا ہے

    , , and 6 others
    Undo
  15. Retweeted
    2 hours ago

    میرے امی جان کو وفات پائے ہوئے آج دو سال ہوگئے😢 آپ سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دُعا کریں۔ جزاک اللہ

    Undo
  16. Retweeted
    1 hour ago
    Undo
  17. Retweeted
    2 hours ago

    In 1996 when Mir Murtaza Bhutto was killed in Karachi, Benazir Bhutto was PM of Pakistan, Fatima Bhutto daughter of Mir Murtaza accused Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari of killing her father. Watch this video nd you will get to know why Benazir Bhutto was accused.

    Undo
  18. Retweeted
    2 hours ago
    Undo
  19. Retweeted

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ❤ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان ابوظہبی صدارتی محل میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات لکھتے ہوئی😍👌

    Undo
  20. Retweeted
    4 hours ago

    SOW IS WORKING TO CHANGE ATTITUDES AND BEHAVIORS TO REDUCE SOCIAL ACCEPTANCE OF VIOLENCE AGAINST WOMEN and GIRLS IN PAKISTAN Please follow this account

    Undo
  21. Retweeted
    4 hours ago

    یہ عورت پشتونوں کے نام پر دھبہ ہے یہ سی آئی اے کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے اسے گرفتار کرکے فورا مقدمہ چلانا چاہئیے

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·